• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
New York Holds Winter Fall Fashion Week 2017
امریکا کے شہر نیو یارک میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں عروج پر ہیں، جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

8دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

09فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 8 روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 16فروری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔
تازہ ترین