• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بروقت کارروائی سے قیمتی جانیں بچائی گئیں،آرمی چیف

Precious Lives Were Saved By Timely Action Army Chief
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چارسدہ میں دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے اوربروقت کارروائی پرسیکورٹی اداروں کی تعریف کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پولیس کی بروقت کارروائی سے کئی قیمتی جانیں بچائی گئی ہیں۔

آرمی چیف نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔
تازہ ترین