• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دلی:بھارت میں اے ٹی ایم سے نقلی نوٹ نکلنے لگے

Fake Notes Issued Bank Of Indias Atm In Delhi
نئی دلی میں اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے اے ٹی ایم سے اصلی کی بجائے نقلی نوٹ نکلنے لگے۔

دلی کے جنوبی علاقے میں دو ہفتے قبل ایک شہری نے اے ٹی ایم سے 8 ہزار روپے نکالے، جس میں 2 ہزار کے چاروں نوٹ نقلی نکلے،شہری کی شکایت پر جب پولیس نے اے ٹی ایم سے نوٹ نکالا تو وہ بھی جعلی نکلا۔

جعلی نوٹ پہلی نظر میں دیکھنے پر بالکل اصلی جیسا لگتا ہے،نوٹ پر ریزرو بینک آف انڈیا کی جگہ چلڈرن بنک آف انڈیا اور بنک مہر کی جگہ پی کے کا لوگو درج ہے،واقعے کی ایف آئی درج کر کے تفتیش شرو ع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین