• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
+3
پاکستان فیشن ویک کے10 سال مکمل ہوگئے۔فیشن ویک میں نامور فیشن ڈیزائنرز اور برینڈ نرزنے اپنی رنگوں سے بھری کلیکشن پیش کی ۔

فیشن پاکستان کونسل کی جانب سے اسپرنگ سمر کلیکشن کی ریمپ پر بہار اتری۔یہ ویک اس لیے بھی خاص رہاکیونکہ ایف پی ڈبلیو نے 10سال مکمل کیے ہیں۔

کلیکشن میں کہیں شوخ رنگ نمایاں رہے تو کہیں علاقائی رنگ ،مینز وئیر اور ماڈرن ہیئر اسٹائلنگ بھی فیشن پاکستان ویک کا حصہ بنی ۔

پاکستان فیشن ویک کا گرینڈ فنالےبہت خاص رہا ۔اس دسویں ایڈیشن میں شوبز ستارے بھی ریمپ پر خوب چمکے۔
تازہ ترین