• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی کارکردگی 2014 کے مقابلے میں بہتر، ورلڈ بینک

Better The World Banks Performance In 2014 Against Pakistan
ورلڈ بینک نے لاجسٹک پرفارمنس انڈیکس رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان کی کارکردگی 2014 کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے۔

ورلڈ بینک کی تجارتی ٹیم کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ میں دنیا کے 160 ممالک کی فہرست میں پاکستان 68 ویں نمبر پر رہا۔ اس سے پہلے 2014 میں پاکستان 72 ویں نمبر پر تھا۔

عالمی ادارے کے مطابق معاشی ترقی میں سامان کی ترسیل کے انتظام کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ یہ کسی ملک کی اندرونی اور بیرونی تجارت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

رپورٹ میں جرمی پہلے جبکہ شام آخری نمبر پر رہا۔
تازہ ترین