• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
King Salman Urges Muslims To Be United
انڈونیشیا کے دورے پر موجود سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مسلمانوں کو اتحاد قائم کرنے پر زور دیا ہے۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اندونیشیا کے ایوان نمائندگان کا دورہ کیا اور ارکان سے خطاب کیا،ان کا کہنا تھا کہ اس وقت دہشت گردی کے ساتھ دیگر قوموں کے احترام میں کمی اور اندرونی معاملات میں مداخلت جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

ان چیلنجوں سے سے نمٹنے کیلئے متحد ہو کر تعاون کرنے کی ضرورت ہے جس سے دنیا کے مفادات اور عالمی امن پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔
تازہ ترین