• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب غلام حیدرجمالی اورسید علی رضاکیخلاف انکوائری کرے گا

Nab Will Start Inquiry Against Ghulam Hyder Jamali And Syed Ali Raza
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی اور سابق صدر نیشنل بینک سید علی رضا سمیت متعدد افراد کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ۔

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ۔ بورڈ نے اسپیکر خیبر پختونخواہ اسد قیصر کےخلاف کرپشن کے الزامات کی درخواست کا قانونی طور پر جائزہ لینے کا فیصلہ بھی کیا۔
تازہ ترین