• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا ، تباہی مچانے والا طوفان نیوزی لینڈ سے ٹکراگیا

Devastating Cyclone In Australia Debbie New Zealand Has Imposed Emergency
آسٹریلیا میں تباہی مچانے والا طوفان’ ڈیبی‘ نیوزی لینڈ سے ٹکراگیا،نیوزی لینڈ کے شہروینگوائی میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے۔

طوفان ڈیبی کے باعث نیوزی لینڈ کے محکمہ موسمیات نے جنوبی حصے اور شمالی آئرلینڈ میں بارشوں اور تیز ہواؤں کی وارننگ جاری کی ہے جبکہ وینگوائی میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

طوفان ان علاقوں سے ٹکرایا ہے ،جو پہلے ہی نومبر میں آنے والے زلزلے سے تباہ حال ہیں، متعدد ہائی وے بھی بند کرد یئےگئے ہیں۔

آسٹریلیا میں ڈیبی طوفان کے باعث 6 ہلاکتیں ہو ئیں ۔
تازہ ترین