• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس کا فیصلہ شہباز شریف اور مریم نواز کا اظہار مسرت

Shehbaz Sharif And Mariyam Nawaz Happy On Panama Decision
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی پاناما کیس کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

میاں شہباز شریف نے وزیر اعظم نواز شریف کو گلے لگ کر مبارک باد دی۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔

مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ لمبی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم دینا درخواست گزاروں کی شکست ہے، درخواست گزار 4 مہینے میں اپنا کوئی الزام ثابت نہیں کر سکے، سب تعریفیں اور بڑائی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔
تازہ ترین