• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Young Cradle Bound Drone Flight
جارجیا میں منچلے نوجوان نے ڈرون کا انوکھا استعمال ڈھونڈ لیا، ڈرون میں جھولا باندھ کر لمبی اڑان بھری اور سب کو حیران کردیا۔

ڈرون پر جھولا جبکہ جھولے میں منچلا تھاجس نے ٹھنڈی ہوا کا خوب لطف اٹھایا، اس نے نہ ٹیلی فون کے تاروں کی پروا کی،نہ کسی عمارت سے ٹکرانے کی۔

ڈرون جھولے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مشہور ہوگئی ہے۔
تازہ ترین