• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کے 2 ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل چھٹی پر چلے گئے

Fias 2 Additional Director General Went For Vacations
پاناما کیس فیصلے کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا معاملہ، ایف آئی اے کے 2 ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل چھٹی پر چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی احمد لطیف اور ڈاکٹر شفیق طبی بنیادوں پر چھٹی پر گئے، ادارے میں کام کرنے والے واجد ضیا واحد ایڈیشنل ڈی جی رہ گئے۔
تازہ ترین