• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریال میڈرڈ نے 5 سال بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Real Madrid Wins The La Liga Title After 5 Years
ریال میڈرڈ نے پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

ریال میڈرڈ نے کرسٹیانو رنالڈو اور بینزیما کے گول کی مدد سے مالاگا کودو۔ صفر سے شکست دے کر ریکارڈ 33واں ٹائٹل اپنے نام کیا۔

واضح رہے کہ رنالڈو نے سیزن کا 40 واں گول اسکور کیا ہے۔

فتح کے بعد ریال میڈرڈ کے فینز نے پر جوش انداز میں جشن منایا۔
تازہ ترین