• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 140 افراد کے دبے ہونے کاخدشہ

141 Feared Buried In Landslide In China

چین میں لینڈ سلائیڈنگ میں 140 سےزائد افراد کے دبے ہونے کاخدشہ ہے، چینی صدر کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

چین کے صوبے سی چوان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مٹی کا تودہ پہاڑ کے دامن تلے موجود گاؤں پر آپڑا، مٹی کے تودے کے نیچے 140 سے زائد افراد کے دبے ہونے کاخدشہ ہے۔

گاؤں کے 40سے زائد گھر تباہ ہوچکے ہیں، متاثرہ مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ تودے تلے دبے افراد کے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں۔

تازہ ترین