• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ،پولیس پر فائرنگ، گولیوں کے خولوں کی فارنزک مکمل

Karachi Firing On Police Full Of Pillar Shells

کراچی میں گزشتہ روز سائٹ کے علاقے میں پولیس اہل کاروں پر فائرنگ کےمقام سے ملنے والے گولیوں کے خولوں کی فارنزک مکمل کرلی گئی۔

فارنزک رپورٹ کے مطابق بہادر آباد میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں بھی اسی اسلحہ کا استعمال کیا گیا تھا۔

اکیس مئی کو بہادرآباد میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا تھا، کل سائٹ ایریا میں فائرنگ سے 4پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے۔

کراچی میں گزشتہ روز پولیس اہل کاروں پر فائرنگ کےمقام سے ملنے والے گولیوں کے خولوں کی فارنزک مکمل۔

بہادر آباد میں پولیس اہلکاروں پر حملےمیں بھی اسی اسلحہ کا استعمال کیا گیا تھا ،21 مئی کو بہادرآباد میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا تھا۔

کل سائٹ ایریا میں فائرنگ سے چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے ۔

تازہ ترین