• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست فلوریڈا میں ڈزنی لینڈکی الیکٹریکل پریڈ کا اہتمام کیا گیاجس کے باعث وہاں کی سڑکیں روشنیوں میں نہا گئیں۔

امریکی شہر اورلینڈو کی رنگا رنگ پریڈ میں مشہور و معروف اینی میٹڈ کارٹون کیرکٹرز نے دلکش نظارے ترتیب دے کر شہر کی رونقیں بڑھا دیں۔

ڈزنی لینڈ الیکٹریکل پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور دلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھار کر سڑکوں پر پریڈ کی۔

دیوہیکل فلوٹس سڑکوں پر نکلے تو سڑکیں ہزاروں روشنیوں اور رنگوں میں نہا گئیں ۔

 

تازہ ترین