• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یومیہ 2کروڑ 44 لاکھ لٹر پٹرول پمپوں کو پہنچایا جاتا ہے

2 Crore 44 Alkhs Of Petrol Delivered To Pumps Daily

ملک بھر میں یومیہ تقریبا ً 2کروڑ 44 لاکھ لٹر پٹرول روزانہ پمپوں کو پہنچایا جاتا ہے ۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں یومیہ تقریباً23 لاکھ لٹر تیل پہنچایا جاتا ہے ۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو روزانہ کی بنیاد پر تقریبا ً18لاکھ لٹر تیل فراہم کیا جاتا ہے۔

وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر روالپنڈی کو 15لاکھ لٹرجبکہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں 10لاکھ لٹر پٹرول کی ترسیل ہوتی ہے ۔

تازہ ترین