لاہورمیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سبکدوشی کی وجہ سے خا لی ہونے والی نشست این اے 120پرکاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے ۔
خالی ہونے والی نشست کے لیے اب تک 19 امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراچکے ہیں ۔
مقابلے میں ن لیگ، پی ٹی آئی ،پیپلز پارٹی کےعلاوہ آزاد امیدوار بھی شامل ہیں ۔