• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 22اگست کو طلب

Zilhajj Moon Sighten Committe Meeting Call On 22 August

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22اگست کو طلب کرلیا گیا ۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو کراچی میں ہوگا ۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کریں گے ۔ زونل کمیٹیوں سےملنے والی شہادتوں کے نتیجے میں چاند نظر آنے یا نہ آنےکا اعلان کیا جائےگا۔

تازہ ترین