• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی پر اسکائی ڈائیونگ

خطروں سے کھیلنایوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے عام سی بات ہے لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کیلئے اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے امریکی ریاست کیلیفورنیا جھیل پر پہنچ گیا ہے۔

سر پھرے نوجوان نے سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچ کر ہیلی کاپٹر سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کیا ۔

نوجوان نے اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پیراشوٹ کی مدد سے با آسانی زمین پر لینڈ کرکے اپنے اس ایڈونچر کے خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین