• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درختوں کو کاٹنے کے بجائے استعمال میں لایا جائے

امریکا کی جانب سے درختوں کو کاٹنے کے بجائے استعمال میں لانے کی نئی کوشش کی گئی ہے جو کہ کار آمد ثابت ہوئی۔

امریکا کا ماننا ہے کہ ہمارے ماحول کے لیے درخت بہت اہمیت رکھتے ہیں ہم ہر سال 15 ارب درخت کاٹتے ہیں جوکہ ہمارے ماحول پر برا اثر ڈالنے کے ساتھ ساتھ ہماری صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

اسی حوالے سے امریکی ریاست مشی گن(Michigan )کی یونیورسٹی نے ہزاروں درختوں کو کاٹنے کے بجائے ان کو ٹرانسپلانٹ کرنے کا تجربہ کیا جو کامیاب ہوگیا۔

دیکھئے اس ویڈیو میں کیسے درختوں کی ری سائیکلنگ کی گئی ہے۔

تازہ ترین