• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Oil Tankers Association Delays Strike

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نےگورنر سندھ کی جانب سےیقین دہانی کے بعد  21 اگست سے اعلان کردہ  ملک گیرہڑتال موخر کردی۔

چیئرمین کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے اتوار کو گورنر ہائوس کراچی میں سندھ کے گورنر محمد زبیرکے ساتھ طویل مذاکرات کے بعداپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گورنرسندھ نے معاملہ حل کرنے کا ذمہ لیا ہے ۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اس سلسلے میں وزیراعظم کی ٹیم کے ساتھ مزید مذاکرات ہوں گے۔

 

تازہ ترین