• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک،100 انڈیکس میں 925 پوائنٹس کی کمی

Pakistan Stock Exchange 100 Index Lost 925 Points

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام،100 انڈیکس 925 پوائنٹس کمی سے 42153 پر بند ہوا،سرمایہ کاروں کے 176 ارب روپے ڈوب گئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان برقرار رہا،کاروبارکے دوران 100 انڈیکس میں 11سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،تاہم کاروبار کا اختتام 925 پوائنٹس گر کر ہوا۔

آج 153 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 7 ارب 80 کروڑ روپے رہی، کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8814 ارب روپے ہوگئی۔

تازہ ترین