• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار: روہنگیا باغیوں کایکطرفہ جنگ بندی کا اعلان

Myanmar Rohingya Rebels Announce War Crimes

میانمارمیں روہنگیا باغیوں نے1ماہ کےلیےیک طرفہ جنگ بندی کااعلان کردیا، فوج سے بھی کارروائیاں روکنے کی اپیل کردی گئی۔

جنگ بندی ریاست رخائن میں جاری بحران کو کم کرنے کے لیے کی گئی ہے۔ جنگ بندی کاآغازاتوارسےہوگا۔دوسری جانب بنگلادیش میں پناہ کے متلاشی روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

جنگ بندی اعکان سے قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی میانمارحکام سے انسانیت سوز مظالم روکنے کے لیےفوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

تازہ ترین