• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہڑی دھما کے میں زخمی بی ڈی ایس انسپکٹر جاں بحق

Bomb Disposal Squad Personnel Died

روہڑی دھماکے میں بی ڈی ایس انسپکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ ولی اللہ دل نےسکھر میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھاکہ فیکٹری میں 2000 کلو گرام بارودی مواد تھاجو قانونی طور پر وہاں موجود تھا، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

سیمنٹ فیکٹری میں شدیدزخمی ہونے والے بی ڈی ایس کے انسپکٹرطاہراعوان کراچی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہوگیا،جس کے بعدواقعے میں شہدا کی تعداد6ہوگئی ہے۔

تازہ ترین