• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہر ڈرائیور کا دو پہئیوں پر گاڑی چلاتے ہوئے شاندارمظاہرہ

یوں تو اکثر منچلوں کوگاڑی چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کا شوق ہوتا ہے لیکن دو پہئیوں پر گاڑی چلانا اور عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس ڈرائیور کی مہارت کے کہا ہی کہنے کہ جس نے نہ صر ف دو پہئیوں پر گاڑی چلائی بلکہ تنگ جگہ سے گزرکر گنیز ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

برطانوی اسٹنٹ مین نے برطانیہ کے ایئرپورٹ پردو پہئیوں پر گاڑی چلاتے ہوئے 44.5سینٹی میٹر کے فاصلے پر رکھے دو پول کے درمیان سے گزر کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

 

 

تازہ ترین