• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کنگری ہاؤس میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا اجلاس

Grand Democratic Alliance Pakistan Meeting In Kingri House Karachi

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے کنگری ہاؤس کراچی میں ہوئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 26 نومبر کو سکھر کے جلسے میں جی ڈی اے کے تمام رہنما شرکت کریں گے۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیر پگارا نے کہا کہ ملک میں جو سیاسی طوفان چل رہا ہے اس پر سنجیدگی سےغورکیا گیا اورطے کیا گیا کہ 26نومبرکوسکھرکےجلسےمیں جی ڈی اےکےتمام رہنماشرکت کریں گے۔

ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ جی ڈی اے کوپیر پگارا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرایاجائے گا،دیگرجماعتوں سےرابطے کیلئےکوآرڈینیشن کمیٹی بنائی گئی ہے۔

تازہ ترین