| |
Home Page
جمعرات 04 ربیع الاوّل 1439ھ 23 نومبر 2017ء
November 14, 2017 | 11:42 pm

شہری پانی سے محروم، سندھ اسمبلی احاطے میں گاڑیوں کی دھلائی

No Water For Karachites As Car Washing Being Done In Sindh Assembly

No Water For Karachites As Car Washing Being Done In Sindh Assembly

کراچی کے شہریوں کو پینے کا پانی دستیاب نہیں لیکن سندھ اسمبلی کے احاطے میں گاڑیاں دُھلنے لگیں، اسمبلی کو سروس اسٹیشن بنا دیا گیا۔

شہر قائد کے باسیوں کو پینے کا پانی فراہم کرنے میں ناکام سندھ حکومت سرکاری گاڑیوں کے لیے اس نعمت کو ضائع کرنے لگی ہوئی ہے۔

سندھ اسمبلی کو سروس اسٹیشن بنا دیا گیا جہاں مین گیٹ پر گزشتہ روز سرکاری گاڑیوں کی دھلائی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کے ڈرائیور کو سندھ اسمبلی کے اندر گاڑی کی دھلائی کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ بھی گاڑیوں کی دھلائی کی جاتی ہے۔