• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادام کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند

Almonds Are Beneficial For The Asthma Patients

حالیہ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ بادام اور دوسرے مغزیات میں خاص قسم کا وٹامن ای پایا جاتا ہے جو دمہ کے مریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔ اس کے کھانے سے سانس لینے والی نلی کا ورم کم ہوجاتا ہے ۔

واضح رہے کہ سانس کی نلی متورم ہونے سے ا س کے اندر تنگی پیدا ہوجاتی ہے اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔بادام علاوہ اخروٹ بھی دمہ کے مریضوں کے لیے مفید ہے ۔

سویابین اور مکئی کے تیل میں بھی وٹامن ای کی مقدار موجود رہتی ہے تاہم زیادہ اثر خشک میوہ جات سے ہی ہوتا ہے۔

تازہ ترین