• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں خود کار طریقے سے چلنے والی اسمارٹ شٹل متعارف کروائی گئی ہے جس کی آزمائشی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی اس جدید بس میں 8سے 10افراد کے سوار ہونے کی گنجائش ہے جو ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ کم فاصلے تک سفر کرنے اور مسافروں کی حفاظت کے تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔

ای زیڈ10 نامی اس گاڑی کو فرانس کی ایک معروف کمپنی ایزی مائل نے تیار کیا ہے جس میں دیگر سہولیات کے علاوہ حادثے سے بچنے کے لیے پیشگی الارم سسٹم، اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔

 

تازہ ترین