• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کو پر لگ گئے، ایک دن میں ساڑھے چار روپے مہنگا

Dollar Rate Increase 4 Rupee In A Day

ڈالر کو پر لگ گئے، ایک دن میں قیمت میں ساڑھے چار روپے تک اضافہ ہوگیا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 110 روپے تک جانے کے بعد اب 109 روپے پر آگئی۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا ،تاہم ڈالر 110 روپے تک جانے کے بعد اب 109 روپے پر آگیا۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ شرح تبادلہ کا تعین مارکیٹ کر رہی ہے،اسٹیٹ بینک شرح تبادلہ پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

تازہ ترین