• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ نے کئی کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہوگا لیکن باسکٹ بال کا ایسا نشانہ شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

امریکی کھلاڑی کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے سیکڑوں فٹ اونچائی سے باسکٹ بال کا ایسا نشانہ لگایا کہ بال سیدھی باسکٹ میں جا گری۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے اس انوکھے کارنامے کیلئے امریکی شہر نیو یارک کی عمارت کا انتخاب کیا ۔

ماہر کھلاڑی نے 150فٹ بلندو بالا عمارت کی چھت سے بال باسکٹ کرنے کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین