• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اکثر ایسے خطرناک حادثات کا سبب بن جاتی ہے، جس میں کسی کا زندہ بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں۔

روس میں ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی، جب 2 ٹرالرز کے درمیان خطرناک تصادم ہوا، جس میں ٹرالرڈرائیور خوش قسمتی زندہ بچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ مخالف سمت سے آتے دوسرے ٹرالر ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا ،جس نے سامنے سے آتے ٹرالر کو ٹکر ماری اور اُس ٹرالر کا ڈرائیور ونڈ اسکرین سے باہر آگرا تاہم معجزانہ طور پر بالکل محفوظ رہا۔

تازہ ترین