• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک جو ڑے نے کر سمس کے مو قع پر اپنے گھر کو مو سیقی کی دھن پرجھلملا تی اور رقص کرتی لاکھوں رو شنیوں سے سجا دیا ہے ۔

پندرہ ہزارسے زائد برقی قمقموں کی مدد سے یہ منفرد روشنیاں معروف ہالی وڈ فلم اسٹار وارز کی تھیم پر دھنوں پر اس طرح جھلملاتی ہیں جیسے یہ بھی کر سمس کی خو شیوں میں رقص کر رہی ہوں ۔

روشنیوں کی یہ منفرد سجا وٹ یہاں سے گزرتے والے افراد کی توجہ بھی اپنی جانب کھینچ لیتے اور اکثر گاڑی روک روشنیوں کے اس رقص اور سانتا زکے ماڈلز کا لطف اٹھا تے ہیں ۔

 

تازہ ترین