• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Saleem Shahzad Meets Imran Khan

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔

پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے سلیم شہزاد کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

ان کا مزید کہناتھاکہ سلیم شہزاد کی عمران خان سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

فواد چوہدری کے مطابق دونوں رہنماؤں نےکراچی کی ترقی کے لیے مل کرکام کرنے کا بھی عزم کیا،ہم سلیم شہزاد کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

تازہ ترین