• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرو :مسافر بس کھائی میں گر گئی ،35افراد ہلاک ،20زخمی

پرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی ، 35افراد ہلاک اور 20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق حادثہ پرو کے جنوبی علاقے ایروقی پا میں پیش آیا اور بڑی تعداد انسانی جانوں نقصان ہوا۔

خبرایجنسی کے مطابق پین امریکن ہائی وے پر سفر کرتی مسافر بس بے قابو ہوکر سڑک کے ساتھ 260 فٹ گہری کھائی میں جا گری ، حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

تازہ ترین