• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کیلئے مقدمہ


امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کے لیے مقدمہ دائر کردیا، کانگریس کی کمیٹی اس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تفتیش کار جاننا چاہتے ہیں کہ کیا ٹرمپ کو حملے کا پہلے سے علم تھا۔

کیپیٹل ہل میں ہونے والے حملے کے بعد اُس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی سامنے آیا تھا۔

یاد رہے کہ 6 جنوری کو ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے کانگریس پر دھاوا بولا تھا۔

تازہ ترین