• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلنکن کی اماراتی، بھارتی، اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات


امریکی وزیر ِخارجہ انٹونی بلنکن نے اماراتی، بھارتی اور اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ورچوئل ملاقات کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ تمام ممالک اپنے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کام کریں گے۔

میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ چاروں ممالک ٹیکنالوجی اور توانائی کے مسائل پر تعاون بڑھانے کے طریقے تلاش کریں گے۔

تازہ ترین