• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرکے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔مقبوضہ وادی کے مختلف حصوں میں بھارتی جارحیت کیخلاف شدید مظاہرے کیے،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے شوپیاں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔

تازہ ترین