• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیر کی سیکرٹری ہوم سے ملاقا ت

پشاور(نیوز رپورٹر)خیبر پختونخوا پراسیکیوشن آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے سیکرٹری ہوم اکرام اللہ خان اور ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن مختیار احمد سے پراسیکیوٹرز آفیسرز کے مسائل کے سلسلے میں ملاقات کی ملاقات میں صدر ظفر عباس مرزا، سینئر نائب صدر خالد خان، نائب صدر امجد علی، جنرل سیکرٹری سنگین شاہ، جوائنٹ سیکریٹری آصف زیب،پریس سیکرٹری ذوالفقار علی، فنانس سیکرٹری افتخار احمد، سیدہ الوینا شاہ، عارف مسعود، زوہیب احمد شیر نے شرکت کی ملاقات میں پراسیکیوٹر جنرل آفس، گاڑیاں، گریڈ 20 کے پوسٹ اور دیگر مسائل زیر غور آئے۔ سیکرٹری ہوم اکرام اللہ خان ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن مختیار احمد نے تمام مسائل خاص طور پر گاڑیوں اور پراسیکیو ٹر جنرل آفس جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کی۔
تازہ ترین