• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی اے میں داخلوں کاآغاز

لاہور(خبر نگار) این سی اے نیشنل کالج آف آرٹس میں ڈگری پروگرامز میں داخلوں کا آغاز ہو گیا۔ داخلہ کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ اوپن میرٹ، سیلف فنانس، سیلف سپورٹ سکیم اور مخصوص نشستوں پر داخلے شروع ہو گئے۔ این سی اے لاہور میں آرکیٹکچر، فائن آرٹس، ڈیزائن، میوزیکالوجی، فلم اینڈ ٹی وی اور کلچرل سٹڈیز میں داخلے جاری ہیں۔
لاہور سے مزید