• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم افراد نے زہر دیکر پولٹری فارم کی 40 مرغیاں ما ردیں

ملتان( سٹاف رپورٹر )تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں نامعلوم افراد نے زہر دیکر پولٹری فارم کی 40 مرغیاں ما ردیں ، چاہ جندے والا موضع چٹھہ نو کسی وہاڑی روڈ ملتان میں محمد ارشد کی رپورٹ پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
تازہ ترین