• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چناب نگرمیںآل پاکستان سالانہ ختم نبوت کانفرنس کل نماز فجر سے شروع ہو گی

لاہور،چنیوٹ(خبر نگار، نمائندہ جنگ) آل پاکستان سالانہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر حسب روایت نہایت ہی تزک و احتشام سے کل بروز جمعرات صبح بعد نماز فجر درس قرآن سے شروع ہورہی ہے۔ تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ کانفرنس کی منتظمہ مولانا اللہ وسایا، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی، مولانا غلام مصطفی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا قاضی احسان احمد مرکز ختم نبوت مسلم کالونی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت وحدت امت کا مظہر اور امت مسلمہ کی مشترکہ متاع عزیز ہے۔
تازہ ترین