• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاتھ دھونے سے ہم کئی طبی پیچیدگیوں سے بچ سکتے ہیں، صوبائی وزراء

لاہور(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال سید یاور عباس بخاری، وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر، مشیر وزیراعلیٰ برائے صحت حنیف پتافی، ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی اورطبی ماہرین نے ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ صوبائی وزرا نے کہا کہ ہاتھ دھونے کے اس عمل کے ذریعے ہم کئی طبی پیچیدگیوں سے بچ سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید