• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت میں تاجروں کو کفیل کی پابندی سے استثنیٰ دینے پر غور

کراچی (نیوزڈیسک )کویتی حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں اور تاجروں کو کفیل کی پابندی سے استثنی دینے پر غور کر رہی ہے۔غیر ملکی سرمایہ کاروں اور تاجروں کو پانچ سے 15 سال تک کے اقامے جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ’پڑوسی ممالک کی طرح اقدامات کر کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترغیبات دی جائیں گی۔ذرائع نے کہا ہے کہ ’ملکی معیشت کے استحکام اور خدمت کرنے والے غیر ملکیوں کو کفیل کی پابندی سے استثنی دیا جائے گا۔

تازہ ترین