کر اچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی 5نمبرایم پی آر کالونی میں مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے میڈیسن کے تاجر شوکت علی خان سے 2قیمتی موبائل فون اور 30ہزار روپے چھین کر فرار ہونے والے ڈاکوئوں کو 2ماہ گزر نے کے باوجود گر فتار نہیں کیا جاسکا ، شوکت علی خان نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی ویسٹ سےمطالبہ کیاہے کہ ڈاکوئوں کو فوری گرفتار کیا جائے، واردات کا مقدمہ درج ہے ۔