• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایف اورمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کاملکر انتخابی مہم چلانےکافیصلہ

لاہور(سپیشل رپورٹر)پی ایس ایف اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ میں این اے 133میں اسلم گل کی انتخابی مہم ملکر چلانے پر اتفاق ہو گیا۔ ہمدرد چوک کے قریب فیصل میر کے دفتر میں دونوں طلباء تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ہوا،اس موقع پرشرکاء کے اعزاز میں فیصل میر کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا، میٹنگ میں پی ایس ایف پنجاب کے قائم مقام صدر کامران وڑائچ، حافظ عامر ، لقمان میو،قمر خان صدر مصطفووی سٹوڈنٹ موومنٹ علی قریشی ، عبدالرحمان اور دانش کھو کھر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید