• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری ہیلتھ کا بہاولپور ٹریفک حادثے میں 3بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکریٹری محکمہ پرائمری و سیکنڈر ی ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب تنویر اقبال تبسم کا مسافر خانہ ضلع بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں 3بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس سیکریٹریتنویر اقبال تبسم کا جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیتسیکریٹری تنویر اقبال تبسم کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولپور کو حادثہ کے زخمیوں کی خصوصی دیکھ بھال کی ہدایتزخمیوں کو بہترین مفت طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔
تازہ ترین