• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیہون شریف، پی ایس ٹی ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کی احتجاجی ریلی

سیہون شریف(نامہ نگار)سیہون شریف میں پی ایس ٹی ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کی حکومت سندھ کی دہری پالیسی کے خلاف دہمال چوک سے پریس کلب سیہون شریف تک احتجاجی ریلی محکمہ تعلیم سندھ کے دہری پالیسی کو رد کردیا پالیسی سے مستحقیں اپنے حق سے محروم ہوجائینگے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں پرائمری اساتذہ کی نئی بھرتی کیلئے لئے جانے والے ٹیسٹ میں پسماندہ علاقوں کے امیدواروں کو 33% اور باقی امیواروں کے لئے 50% نمبر پاس رکھنے کو رد کردیا۔