وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا پمز اسپتال کا دورہ، ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بریفنگ
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ آئی ایچ آر اے کی 15 ماہرین پر مشتمل ٹیم پمز میں موجود ہے۔ پمز میں صحت سہولتوں، مریضوں کے تحفظ اور سروس ڈیلیوری معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔