• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم گذشتہ 16 ٹیسٹ اننگز میں سنچری نہ بناسکے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وائٹ بال میں پاکستان کی جانب سے رنز کے ڈھیر لگانے والے بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی کا بلند معیار برقرار رکھنے میں ناکام ہیں۔ بابر اعظم فروری 2020 میں بنگلہ دیش کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں 143 رنز کی اننگز کے بعد سے بغیر سنچری کے 16 اننگز کھیل چکے ہیں۔ اظہر علی چٹاگانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صفر پر آئوٹ ہوئے تھے ۔ وہ اس سال 13 ٹیسٹ اننگز میں صرف ایک سنچری اور دو نصف سنچریاں بناسکے ہیں ۔

تازہ ترین